Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا مشینی ذبیحہ جائز ہے؟

کیا مشینی ذبیحہ جائز ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل  |  مسمانوں کا ذبیحہ   |  اہل کتاب کا ذبیحہ   |  مشرکوں کا ذبیحہ

سوال پوچھنے والے کا نام: یاور اقبال       مقام: فیصل آباد

سوال نمبر 1289:
جناب محترم مفتی صاحب، السلام و علیکم، میں آسٹریلیا میں ہوں۔ جاننا چاہتا ہوں کہ غیر مسلم ممالک میں ملنے والا گوشت جو مشینی ذبیحہ اور ٹیپ کے ذریعے تکبیر کے ساتھ حلال کیا جاتا ہے کیا حلال ہے؟ دیکھا نہیں صرف سنا ہے کہ مشینیں بہت سے جانوروں کو اکٹھے ذبح کرتی ہے اور ایک ٹیپ چل رہی ہوتی ہے اور اس عمل میں انسان شامل نہیں ہوتا۔ شکریہ۔

جواب:

جی مشینی ذبیحہ حلال ہے، مسلمانوں کے لیے اس کو کھانے میں کوئی حرج نہیں۔

اس کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے۔
تفصیلی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2012-01-02


Your Comments