کیا بچت سکیم سے حاصل ہونے والا منافع جائز ہے؟

سوال نمبر:1210
السلام و علیکم- میرا سوال ہے کہ میرے والد گورنمنٹ ملازم تھے۔ ان کو ریٹارمنٹ پر جو پیسے ملے انہوں نےگورنمنٹ کی قومی بچت سکیم جو کہ ریٹارڈ ملازمین کے لیے بھی ہے، میں جمع کروا دیے۔ جس پر ان کو ماہانہ کچھ منافع ملتا ہے۔ مجھے پوچھنا ہے کہ یہ منافع اسلام کی روح سے ٹھیک ہے کہ نہیں۔ ٴشکریہ

  • سائل: ذیشان اکرممقام: لاھور- پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 06 اکتوبر 2011ء

زمرہ: نفع و نقصان شراکتی کھاتہ

جواب:

اس سوال کو جواب گزر چکا ہے
براہ مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟