کیا PLS اکاؤنٹ میں سرمایہ کاری کرنا جائز ہے؟

سوال نمبر:1197
کیا PLS اکاؤنٹس میں سرمایہ کاری کرنا جائز ہے یا ناجائز؟

  • سائل: ضیاء الرحمن سہیلمقام: جاپان
  • تاریخ اشاعت: 08 ستمبر 2011ء

زمرہ: خرید و فروخت (بیع و شراء، تجارت)  |  نفع و نقصان شراکتی کھاتہ  |  سود

جواب:

پاکستان میں PLS غیر سودی بینکاری کا ایک شعبہ تمام بینکوں میں کھلا ہے۔ آپ اس میں بھی اپنا سرمایہ Invest کر سکتے ہیں۔ نیز بڑی بڑی تاجرانہ و صنعتی یونٹوں میں بھی سرمایہ کاری کر سکتے ہیں جو نفع و نقصان کی شراکت سے چلتے ہیں بشرطیکہ قابل اعتبار ہوں اور سرمایہ کو تحفظ ہو۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟