Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا شیئر مارکیٹ میں جاب کرنا اور شیئرز خرید کر انویسٹمنٹ کرنا جائز ہے؟

کیا شیئر مارکیٹ میں جاب کرنا اور شیئرز خرید کر انویسٹمنٹ کرنا جائز ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل  |  شیئرز کی خرید و فروخت

سوال پوچھنے والے کا نام: سید عمران رحیمی       مقام: کلکتہ، انڈیا

سوال نمبر 1171:
کیا شیئر مارکیٹ میں جاب کرنا اور شیئرز خرید کر انویسٹمنٹ کرنا جائز ہے؟ دونوں کی شرعی حیثیت سے آگاہ فرمائیں۔

جواب:

چونکہ مشترکہ کاروبار کرنا جائز ہے، اس لیے کہ مثلاً آپ نے کسی کمپنی میں حصے خرید لیے تو آپ اس کمپنی میں شریک کاروبار ہوگئے یہ تو جائز ہے اور اس میں جاب کرنا بھی جائز ہے۔ اس میں کوئی خلاف شرع چیز نہیں البتہ اگر آپ سے کوئی سودی معاہدہ کیا جاتا ہے تو پھر جائز نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان

تاریخ اشاعت: 2011-09-17


Your Comments