Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا تلاوت قرآن کے لیے بھی ممنوع اوقات ہیں؟

کیا تلاوت قرآن کے لیے بھی ممنوع اوقات ہیں؟

موضوع: تلاوت‌ قرآن‌ مجید

سوال پوچھنے والے کا نام: نوید غوث       مقام: لاہور , پاکستان

سوال نمبر 1159:
کیا تلاوت قرآن کے لیے بھی کوئی ممنوع اوقات ہیں؟

جواب:

قرآن مجید کی تلاوت کے لیے کوئی وقت مقرر نہیں ہے جس وقت چاہیے کر سکتے ہیں۔ البتہ آداب کا لحاظ رکھنا ضروری ہے، با وضو ہو، قبلہ رخ ہو، سر پر ٹوپی ہو وغیرہ وغیرہ۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان

تاریخ اشاعت: 2011-08-14


Your Comments