نماز میں‌ درود پاک پڑھنا سنت ہے یا واجب ؟


سوال نمبر:1139
نماز میں‌ درود پاک پڑھنا سنت ہے یا واجب ؟

  • سائل: محمد اکرممقام: تلہ گنگ، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 25 جولائی 2011ء

زمرہ: نماز کی سنتیں  |  نماز  |  درود و سلام  |  عبادات

جواب:

نماز کے آخری قعدہ میں درود شریف پڑھنا سنت ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان