Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - اقساط پر خریدے گئے پلاٹ پر زکوٰۃ ادا کی جائے گی یا نہیں ؟

اقساط پر خریدے گئے پلاٹ پر زکوٰۃ ادا کی جائے گی یا نہیں ؟

موضوع: فرضیت زکوۃ   |  شرائط وجوب زکوۃ   |  شرائط ادائے زکوۃ   |  نصاب زکوۃ

سوال پوچھنے والے کا نام: اکرم       مقام: تلہ گنگ، پاکستان

سوال نمبر 1138:
میرے پاس ایک پلاٹ ہے جس کے اوپر ابھی کوئی فیصلہ نہیں کر سکا کہ مکان بنانا ہے یا فروخت کرنا ہے ؟ اور اس سال جون میں اس کی قیمت مکمل کی ہے۔ کیا اس پر زکوٰۃ میں نے ادا کرنی ہے ؟

جواب:

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
برائے مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2011-08-09


Your Comments