Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - میں اماموں کے بارے میں پوچھنا چاہتی ہوں جو ہم رکھتے ہیں؟

میں اماموں کے بارے میں پوچھنا چاہتی ہوں جو ہم رکھتے ہیں؟

موضوع: عقائد  |  تقلید   |  متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: ثنا زہرہ       مقام: نامعلوم

سوال نمبر 1122:
السلام علیکم میں اماموں کے بارے میں پوچھنا چاہتی ہوں جو ہم رکھتے ہیں؟

جواب:

فقہی حوالے سے چار مشہور امام ہیں :

  1. سیدنا امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ
  2. سیدنا امام مالک رضی اللہ عنہ
  3. سیدنا امام شافعی رضی اللہ عنہ
  4. سیدنا امام احمد بن حنبل رضی اللہ عنہ

باقی امام جعفر صادق، امام زین العابدین اور دیگر ائمہ اہل بیت پاک ہم سب کے لیے واجب الاحترام ہیں۔ وہ ہمارے رہنما اور امام ہیں۔ ان کی پیروی اور ان سے محبت تقویت ایمان کا باعث ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان

تاریخ اشاعت: 2011-09-17


Your Comments