سلسلہ طریقت میں‌ آنے کا طریقہ کیا ہے ؟

سوال نمبر:1121
طریقت کے سلاسل 4 معروف ہیں۔ بقیہ اور بھی ہیں۔ کس کس قسم کی طبیعت، ذوق، جبلت اور میلان رکھنے والے شخص کے لیئے کون سا سلسلہ موزوں ہے۔ آپ اس طرح جواب دیں کہ جس کے اندر یہ صفات ہیں وہ فلاں سلسلہ کی طرف رجوع کرے ۔ جس کا ذوق یہ ہے وہ اس سلسلے کی طرف جایے۔ اس پر کوئی تفصیلی کتابیں تجویز فرماہیں؟

  • سائل: سید شجاعتمقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 20 اکتوبر 2011ء

زمرہ: بیعت   |  تصوف   |  بیعت

جواب:

اس موضوع پر تفصیلاً رہنمائی کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتاب "سلوک و تصوف کا علمی دستور" ملاحظہ فرمائیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟