سوال نمبر:1042
مردوں اور عورتوں کا اکٹھا ہو کر ایک ہی جگہ مسجد یا کسی ہال میں واعظ و نصیحت سننا کیسا ہے؟ جب کے پردہ کا بھی انتظام نہ ہو، برائے مہربانی راہنمائی فرمائیے۔
جزاکم اللہ
- سائل: محمد عمر الحقمقام: ڈنمارک
- تاریخ اشاعت: 16 جون 2011ء
جواب:
مردوں اور عورتوں کا اختلاط حرام ہے البتہ کسی محفل میں شرکت کے دوران مناسب پردہ میں الگ الگ بیٹھے ہوں تو کوئی حرج نہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔