Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا مردوں اور عورتوں کا اکٹھا ہو کر ایک ہی جگہ واعظ و نصیحت سننا‌ جائز ہے؟

کیا مردوں اور عورتوں کا اکٹھا ہو کر ایک ہی جگہ واعظ و نصیحت سننا‌ جائز ہے؟

موضوع: مسجد   |  متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد عمر الحق       مقام: ڈنمارک

سوال نمبر 1042:
مردوں اور عورتوں کا اکٹھا ہو کر ایک ہی جگہ مسجد یا کسی ہال میں واعظ و نصیحت سننا کیسا ہے؟ جب کے پردہ کا بھی انتظام نہ ہو، برائے مہربانی راہنمائی فرمائیے۔ جزاکم اللہ

جواب:
مردوں اور عورتوں کا اختلاط حرام ہے البتہ کسی محفل میں شرکت کے دوران مناسب پردہ میں الگ الگ بیٹھے ہوں تو کوئی حرج نہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان

تاریخ اشاعت: 2011-06-16


Your Comments