سوال نمبر:1034
کشف المحجوب میں خراسان، مرو اور غزنی کے علاقوں کا ذکر ہے، ان علاقوں کے بارے میں بتا دیں کہ یہ کون سے ممالک میں ہیں؟
- سائل: محمد وقاص احمدمقام: لاہور، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 14 جون 2011ء
جواب:
خراسان آج کل ایران کا صوبہ ہے۔ مرو اور غزنی یہ افغانستان کے شہر ہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔