Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - ایمان کسے کہتے ہیں؟

ایمان کسے کہتے ہیں؟

موضوع: ایمانیات

سوال پوچھنے والے کا نام: صابر حسین       مقام: لاہور

سوال نمبر 1:
ایمان کسے کہتے ہیں؟

جواب:

اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعے اللہ کے پاس سے آئے ہوئے احکام کا زبان سے اقرار اور دل سے تصدیق کرنے کا نام ایمان ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments