Fatwa Online

اسٹیٹ لائف کی انشورنس کروانا جائز یا ناجائز ؟

سوال نمبر:985

اسٹیٹ لائف کی انشورنس کروانا جائز یا ناجائز ؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد ادریس

  • مقام: ابو ذہبی
  • تاریخ اشاعت: 17 مئی 2011ء

موضوع:بیمہ و انشورنس

جواب:
بیمہ یا انشورنس کروانا جائز ہے کیونکہ اس میں شرعاً کوئی قباحت نہیں ہے بلکہ اس میں معاشی تحفظ ہے۔ اسی طرح انشورنس کمپنی میں ملازمت بھی جائز ہے۔ البتہ انشورنس کمپنیوں سے یہ ضرور کہنا چاہیے کہ ہمارا پیسہ حلال کاموں میں خرچ کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 25 April, 2024 06:29:52 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/985/