Fatwa Online

کیا مزاروں کی فلم بنانا جائز ہے؟

سوال نمبر:913

کیا مزاروں کی فلم بنانا جائز ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد اسلم

  • مقام: اسلام آباد، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 22 اپریل 2011ء

موضوع:تصویر کی شرعی حیثیت

جواب:
تعلیمی و تفریحی مقاصد کے لئے فلم بنانا جائز ہے، شرط صرف یہ ہے کہ اس میں‌ کوئی غیرشرعی چیزیں نہ ہوں۔ مزارات کی فلم چونکہ اہل اللہ کی محبت پیدا کرنے کا ذریعہ ہوتی ہیں، اس لئے مزارات کی فلم بنانا بھی جائز ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:صاحبزادہ بدر عالم جان

Print Date : 20 April, 2024 07:11:22 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/913/