اگر سید لڑکی کا نکاح کسی غیر سید سے ہو تو کیا ان کی اولاد کو سید کہہ سکتے ہیں؟
سوال نمبر:758
اگر سید لڑکی کا نکاح غیر سید لڑکے سے ہو تو کیا اس صورت میں ان کی اولاد سید کہلا سکتی ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: اجمل خان
- مقام: یوکے
- تاریخ اشاعت: 07 مارچ 2011ء
موضوع:نکاح
جواب:
چونکہ نسب باپ کی طرف سے ہوتا ہے اس لیے جو خاندان باپ کا ہے اولاد کو بھی اسی طرف منسوب کریں گے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 01 May, 2025 05:39:15 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/758/