Fatwa Online

ریشمی کپڑے کی پہچان کیا ہے؟

سوال نمبر:732

ریشمی کپڑا پہننا مرد کے لیے حرام ہے۔ ریشمی کپڑے کی پہچان کیا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد آصف

  • مقام: اوکاڑہ
  • تاریخ اشاعت: 05 مارچ 2011ء

موضوع:پردہ و حجاب اور لباس

جواب:
شریعت نے مرد پر جو ریشمی کپڑا حرام کیا ہے وہ اصلی ریشم کا بنا ہوتا ہے۔ اصلی ریشم آج کل تقریبا مفقود ہے اور بازار میں جو ریشمی کپڑا ملتا ہے، وہ بالعموم مصنوعی ریشم سے بنا ہوتا ہے۔ اصلی ریشمی کپڑے کی پہچان آپ کپڑے کے تاجروں سے حاصل کر سکتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:صاحبزادہ بدر عالم جان

Print Date : 15 December, 2019 09:47:13 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/732/