Fatwa Online

کیا حالتِ اعتکاف میں غسل کرنا جائز ہے؟

سوال نمبر:661

کیا حالتِ اعتکاف میں غسل کرنا جائز ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام:

  • تاریخ اشاعت: 14 فروری 2011ء

موضوع:اعتکاف

جواب:

دورانِ اعتکاف اعتکاف گاہ کے اندر یا قریب تر مقام پر غسل کر سکتے ہیں۔ خواہ واجب ہو خواہ غیر واجب۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 09 March, 2021 03:16:20 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/661/