شَرجَب نام رکھنا کیسا ہے؟
                سوال نمبر:5947 
 کیا شرجب نام رکھا جاسکتا ہے اور اس کا معنی کیا ہے؟ کیا یہ حضرت علی رضی الله عنہ کا لقب ہے؟
                سوال پوچھنے والے کا نام: نبیل محمد
                - مقام: پاکستان
 - تاریخ اشاعت: 22 دسمبر 2020ء
 
                
                موضوع:اسلامی نام
				
جواب: 
’شَرجَب‘ اسمِ صفات ہے، جس کا معنٰی ’طویل القامت‘ یا ’دراز قد‘ ہے۔ یہ نام رکھنے 
میں حرج نہیں ہے۔ حضرت علی علیہ السلام کے القاب میں ’شرجب‘ کا لقب نہیں مل سکا۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
				Print Date : 04 November, 2025 06:45:51 PM
				Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/5947/