Fatwa Online

شَرجَب نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال نمبر:5947

کیا شرجب نام رکھا جاسکتا ہے اور اس کا معنی کیا ہے؟ کیا یہ حضرت علی رضی الله عنہ کا لقب ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: نبیل محمد

  • مقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 22 دسمبر 2020ء

موضوع:اسلامی نام

جواب:

’شَرجَب‘ اسمِ صفات ہے، جس کا معنٰی ’طویل القامت‘ یا ’دراز قد‘ ہے۔ یہ نام رکھنے میں حرج نہیں ہے۔ حضرت علی علیہ السلام کے القاب میں ’شرجب‘ کا لقب نہیں مل سکا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 17 January, 2021 11:27:58 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/5947/