Fatwa Online

کیا عمرہ کرنے کے بعد معتمر خود حلق یا قصر کرسکتا ہے؟

سوال نمبر:5441

السلام علیکم! کیا عمرہ کرنے کے بعد معتمر خود حلق یا قصر کرسکتا ہے؟ رہنمائی فرمائی جائے۔

سوال پوچھنے والے کا نام: شرافت علی

  • مقام: کمالیہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ
  • تاریخ اشاعت: 30 نومبر -0001ء

موضوع:عمرہ کے احکام و مسائل  |   حلق اور قصر

جواب:

اگر محرم (احرام والا) حلق یا قصر کرنا جانتا ہے تو حلال ہونے کے لیے خود اپنے سر کا حلق یا قصر کرسکتا ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 24 August, 2019 11:08:36 AM

Taken From : http://www.thefatwa.com/urdu/questionID/5441/