یقین کے کتنے درجے ہیں؟
سوال نمبر:54
یقین کے کتنے درجے ہیں؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 19 جنوری 2011ء
موضوع:عقائد | ایمانیات
جواب:
یقین کے تین درجے ہیں :
- علم
- عرفان
- ایقان
ان تینوں مدارج کو صوفیاء اپنی اصطلاح میں علم الیقین، عین الیقین اور حق الیقین
کے عنوانات سے تعبیر کرتے ہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 08 July, 2025 01:30:05 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/54/