Fatwa Online

آئمہ صحاح ستہ کن فقہی مسالک کے مقلد تھے؟

سوال نمبر:5251

ائمہ صحاح ستہ نے کن آئمہ فقہ کی تقلید اختیار کی؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد ابوبکر

  • مقام: جہلم
  • تاریخ اشاعت: 09 مارچ 2019ء

موضوع:اسلامی تاریخ

جواب:

ائمہ صحاح ستہ خود مجتہدین تھے ان میں سے ہر ایک کا درجہ مجتہد مطلق کا تھا۔ ان کی کتب سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہوں نے جو ابواب و فصول قائم کیے ہیں وہ ان کے مجتہد ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنا فقہی مسلک ظاہر نہیں کیا۔ تاہم بعض مؤرخین نے انہیں فقہ شافعی یا حنبلی کی طرف منسوب کیا ہے۔ لیکن آئمہ صحاح ستہ نے خود کو کسی مخصوص مسلک کا مقلد قرار نہیں دیا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 29 July, 2021 10:40:02 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/5251/