Fatwa Online

لڑکیوں کے لیے بال کاٹنے کا کیا حکم ہے؟

سوال نمبر:5242

لڑکی کے بال کاٹنے کے متعلق کیا مسئلہ ہے۔ مہربانی کر کے جواب عنایت فرمائیں۔

سوال پوچھنے والے کا نام: احمد ابن سعید اروڈیہ

  • مقام: ہندوستان/ بمبئ
  • تاریخ اشاعت: 31 جنوری 2019ء

موضوع:معاشرت

جواب:

لڑکی آرائش و زیبائش کے لیے بال کاٹ سکتی ہے مگر اس کا انداز ایسا نہ ہو جس سے مَردوں کی مشابہت ہو۔ مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیئے:

اگر بال زیادہ لمبے ہوں‌ تو خواتین کتنی مقدار میں کٹوا سکتی ہیں؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 13 November, 2019 11:08:13 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/5242/