Fatwa Online

کیا عشاء کے فرض‌ اور وتر الگ الگ امام پڑھا سکتے ہیں؟

سوال نمبر:4898

رمضان میں عشا کی نماز میں فرض جو امام صاحب پڑھاتا پھر وتر بھی انہی کا پڑھانا لازمی ہے۔ کیا دوسرا امام صاحب آخری 10 رکعتیں تراویح پڑھاتا ہے وہ پڑھا سکتا ہے۔

سوال پوچھنے والے کا نام: اسداللہ ٹالپر

  • مقام: بدین، سندھ
  • تاریخ اشاعت: 12 جولائی 2018ء

موضوع:امامت

جواب:

عشاء کے فرض اور وتر الگ الگ امام پڑھا سکتے ہیں۔ اس کی قرآن و حدیث میں‌ کہیں‌ ممانعت نہیں‌ ہے اور نہ اس میں‌ کوئی حرج نہیں‌ ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 20 April, 2024 06:01:03 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/4898/