کیا عورتوں کا زیور پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے؟
سوال نمبر:472
کیا عورتوں کا زیور پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2011ء
موضوع:احکامِ نماز برائے خواتین | نماز | عبادات
جواب:
جی ہاں! عورتوں کا زیور پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 29 March, 2024 02:34:58 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/472/