کیا انسان اپنی مادری زبان میں توحید اور رسالت کا اقرار کر لینے سے مسلمان ہو جاتا ہے؟ 
                سوال نمبر:47 
 کیا انسان اپنی مادری زبان میں توحید اور رسالت کا اقرار کر لینے سے مسلمان ہو جاتا ہے؟ 
                سوال پوچھنے والے کا نام: 
                - تاریخ اشاعت: 19 جنوری 2011ء
موضوع:عقائد
				
جواب: 
 جی ہاں! اگر کوئی شخص اپنی مادری زبان میں توحید و رسالت کا اقرار کر لے 
تو وہ دائرہ اسلام میں داخل ہو جائے گا۔ 
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
				Print Date : 31 October, 2025 04:42:02 AM
				Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/47/