Fatwa Online

خواب میں سورہ بروج پڑھنے کی کیا تعبیر ہے؟

سوال نمبر:4527

اسلام عليكم. جناب صبح کو میں نے سورة البروج کی آیات نمبر 16 پڑھتے پڑھتے اٹھا ہوں.فعال لما یرید.پکی یاد کر کے.مہربانی فرما کر اس کی تعبیر کیا ہے

سوال پوچھنے والے کا نام: سجاد محمود

  • مقام: سعودي عرب
  • تاریخ اشاعت: 18 دسمبر 2017ء

موضوع:خواب اور بشارات

جواب:

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ کا قول ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں‌ خود کو سورہ بروج کی تلاوت کرتے ہوئے دیکھے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ آخرت میں بلند درجات حاصل کرے گا۔ حضرت امام جعفر الصادق رحمۃ‌ اللہ علیہ کے مطابق اس کی تعبیر غموں سے نجات ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 16 April, 2024 02:16:33 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/4527/