Fatwa Online

اگر آیتِ سجدہ کا صرف ترجمہ پڑھا جائے تو کیا پھر بھی سجدہ تلاوت کرنا واجب ہوگا؟

سوال نمبر:431

اگر آیتِ سجدہ کا صرف ترجمہ پڑھا جائے تو کیا پھر بھی سجدہ تلاوت کرنا واجب ہوگا؟

سوال پوچھنے والے کا نام:

  • تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء

موضوع:عبادات

جواب:

جی ہاں! آیت کی بجائے آیت کا ترجمہ پڑھنے اور سننے والے پر بھی سجدہ واجب ہو جاتا ہے مگر یہ سجدہ بتائے جانے پر واجب ہوگا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 23 April, 2024 10:15:52 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/431/