کیا موبائل فون یا ٹیبلٹ پر قرآن کریم کی تلاوت کے لیے وضو ضروری ہے؟
                سوال نمبر:4062 
 اسلام علیکم! کیا موبائل فون یا ٹیبلٹ پر قرآن کریم کی تلاوت کے لیے وضو ضروری ہے؟
                سوال پوچھنے والے کا نام: سرور خاں
                - مقام: اٹلی
- تاریخ اشاعت: 17 نومبر 2016ء
موضوع:تلاوت قرآن مجید  |  جدید فقہی مسائل
				
جواب: 
موبائل فون پر یا کمپیوٹر سکرین سے بغیر وضو کے قرآنِ مجید کو پڑھا جاسکتا ہے، تاہم 
کلام اللہ کی عزت و وقار کے پیشِ نظر ادب کا تقاضا یہی ہے کہ وضو کی حالت میں ہی قرآنِ 
مجید کی تلاوت کی جائے۔ جواب کی مزید وضاحت کے ملاحظہ کیجیے:
کیا موبائل 
پر قرآنِ پاک پڑھنے کے لیے باوضو ہونا ضروری ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
				Print Date : 31 October, 2025 05:32:15 AM
				Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/4062/