Fatwa Online

قرآنِ پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم کھانے کا کیا حکم ہے؟

سوال نمبر:3949

اگر کوئی قرآن پے ہاتھ رکہ کے قسم لے کہ وہ دوبارہ مشت زنی نہیں کرے گا لیکن بعد میں اس سے وہ ہی غلطی سرزرد ہو جاتی ہے تو اسلام کیا حکم دیتا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: علی احمد

  • مقام: لاہور
  • تاریخ اشاعت: 25 جون 2016ء

موضوع:قسم اور کفارہ قسم

جواب:

آئمہ اہل سنت کے ہاں مشت زنی بھی زنا کی طرح حرام ہے۔ اس لیے فعل حرام کے ارتکاب پر اللہ سے معافی مانگیں اور قسم توڑنے پر قسم کا کفارہ ادا کریں۔ قسم کا کفارہ جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے:

قسم توڑنے کا کفارہ کیا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 18 April, 2024 06:01:37 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3949/