Fatwa Online

موبائل سکرین پر قرآنِ مجید کی تلاوت کے لیے وضو کا کیا حکم ہے؟

سوال نمبر:3782

السلام علیکم! کیا بغیر وضو موبائل فون سے قرآن کی تلاوت کر سکتے ہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد وقاص

  • مقام: گوجرانوالہ
  • تاریخ اشاعت: 02 فروری 2016ء

موضوع:جدید فقہی مسائل  |  تلاوت‌ قرآن‌ مجید

جواب:

موبائل فون پر یا کمپیوٹر سکرین سے بغیر وضو کے قرآنِ مجید کو پڑھا جاسکتا ہے، تاہم کلام اللہ کی عزت و وقار کے پیشِ نظر ادب کا تقاضا یہی ہے کہ وضو کی حالت میں ہی قرآنِ مجید کی تلاوت کی جائے۔ جواب کی مزید وضاحت کے ملاحظہ کیجیے:

کیا موبائل پر قرآنِ پاک پڑھنے کے لیے باوضو ہونا ضروری ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 13 November, 2019 11:06:04 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3782/