Fatwa Online

گلہری کو خواب میں دیکھنے کی تعبیر کیا ہے؟

سوال نمبر:3758

گلہری کو خواب میں دیکھنا تعبیرکیا ہو گی؟ شکریہ

سوال پوچھنے والے کا نام: زاہد حسین

  • مقام: لاہور
  • تاریخ اشاعت: 11 جنوری 2016ء

موضوع:خواب اور بشارات

جواب:

اگر آپ نے خواب میں گلہری صرف دیکھی ہے اور اس نے آپ کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا، تو اس خواب سے پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔

اگر گلہری نے آپ کو کاٹا ہے یا نقصان پہنچایا ہے تو پھر آپ کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے، کیونکہ اس میں اشارہ ہے کہ آپ کے گھر سے کوئی آپ کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 27 April, 2024 02:52:27 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3758/