Fatwa Online

اہلِ پاکستان کے لیے میقات کون سا مقام ہے؟

سوال نمبر:3739

پاکستانیوں کا میقات کون سا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام:

  • تاریخ اشاعت: 21 ستمبر 2015ء

موضوع:احرام کے احکام  |  عمرہ کے احکام و مسائل  |  حج

جواب:

پاکستانیوں کا میقات یَلَمْلَمْ ہے، جو جدہ سے پہلے آتا ہے۔ جہاں اہلِ پاکستان احرام باندھتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 20 April, 2024 07:50:25 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3739/