اہلِ پاکستان کے لیے میقات کون سا مقام ہے؟
                سوال نمبر:3739 
  پاکستانیوں کا میقات کون سا ہے؟
                سوال پوچھنے والے کا نام: 
                - تاریخ اشاعت: 21 ستمبر 2015ء
موضوع:احرام  کے احکام  |  عمرہ کے احکام و مسائل  |  حج
				
جواب: 
پاکستانیوں کا میقات یَلَمْلَمْ ہے، جو جدہ سے پہلے آتا ہے۔ جہاں اہلِ پاکستان احرام باندھتے ہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
				Print Date : 01 November, 2025 01:07:53 AM
				Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3739/