Fatwa Online

کیا مورث اپنی زندگی میں وارثت تقسیم کرسکتا ہے؟

سوال نمبر:3715

السلام علیکم! کیا مورث اپنی زندگی میں اپنے مال کا کسی کو وارث بناسکتا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: ایم۔ایچ قادری

  • تاریخ اشاعت: 21 ستمبر 2015ء

موضوع:تقسیمِ وراثت

جواب:

وراثت مورث کی موت کے بعد تقسیم ہوتی ہے، زندگی میں کوئی شخص اگر کسی کو کچھ دے تو وہ عطیہ ہے، مالِ وراثت نہیں۔ اس کی مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

کیا مورث کی زندگی میں وراثت تقسیم کی جاسکتی ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 19 April, 2024 07:44:24 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3715/