Fatwa Online

سیلولرکمپینوں‌ کی رقم سے زائد سہولیات کا کیا حکم ہے؟

سوال نمبر:3562

سیلولر کمپینوں‌ کی پیسوں سے زائد سہولیات کا کیا حکم ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: علی

  • مقام: کراچی
  • تاریخ اشاعت: 31 مارچ 2015ء

موضوع:جدید فقہی مسائل

جواب:

سیلولر کمپنیوں کی سہولیات سود یا قماربازی کے زمرے میں نہیں آتیں۔ مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

موبائل کمپنیوں‌ کی طرف سے ملنے والی اضافی سہولیات کا کیا حکم ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 24 April, 2024 07:22:26 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3562/