Fatwa Online

کیا اسلام رہبانیت کی اجازت دیتا ہے؟

سوال نمبر:3545

بغیر عذرِ شرعی دنیاوی وجوہات پر کاروباری بائیکاٹ کرنےوالوں کے لیے قرآن و حدیث میں کیا حکم ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: ظفر اقبال

  • مقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 21 مئی 2015ء

موضوع:متفرق مسائل

جواب:

بغیر کسی عذرِ شرعی کے کاروبارِ دنیا سے کنارہ کش ہوجانا یا کسی سے قطع تعلقی کر لینا جائز نہیں۔ رزقِ حلال کی خواہش کرنا اور حلال کے لیے محنت کرنا عبادت ہے۔ اس لیے فقط دنیاوی وجوہات کی بنا پر کاروباری بائیکاٹ کرنا درست نہیں۔ اس کی مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیئے:

رہبانیت کسے کہتے ہیں، اسلام میں اس کا کیا حکم ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 19 April, 2024 04:58:29 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3545/