Fatwa Online

سلسلِ بول کا مریض نماز کیسے ادا کرے؟

سوال نمبر:3357

السلام علیکم! استنجاء سے فارغ ہونے کے بعد جھکوں تو پیشاب کے قطرے آتے ہیں اس لیے نماز ادا کروں تو سجدے میں جانے سے پیشاب کے قطرے آتے ہیں۔ اس صورت میں نماز کیسے ادا کروں؟

سوال پوچھنے والے کا نام: ہارون

  • مقام: ملتان
  • تاریخ اشاعت: 29 اکتوبر 2014ء

موضوع:احکامِ طہارت و صلوٰۃ برائے معذور

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے دیا جا چکا ہے، جواب کے مطالعہ کے لیے ذیل میں دیے گئے لنک پر کلک (Click) کیجئے:

  1. دوران نماز پیشاب کے قطرے آنے کی صورت میں نماز کیسے ادا کی جائے گی؟

  2. سلسل بول کی بیماری میں نماز کیسے ادا کی جائے گی؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 11 August, 2020 09:13:42 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3357/