Fatwa Online

زمل بتول نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال نمبر:3351

گزارش ہے کہ زمل بتول نام رکھنا کیسا ہے؟ نیز اس کا معنیٰ کیا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: کلیم اللہ

  • مقام: اسلام آباد
  • تاریخ اشاعت: 06 نومبر 2014ء

موضوع:اسلامی نام

جواب:

لفظ زمل کو عربی زبان میں ایک سے زائد انداز میں پڑھا جاتا ہے، جس کے معانی اس کے اندازِ تکلم کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں۔

آپ زمل بتول کی بجائے راداء بتول یا رداء فاطمہ نام رکھ لیں۔ یہ زیادہ بہتر اور بامعنیٰ نام بنے گا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 25 April, 2024 06:06:36 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3351/