Fatwa Online

پکی قبر بنانے اور قبر پر سبز ٹہنی رکھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال نمبر:3319

<p>السلام علیکم! اسلام میں پکی قبر بنانے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ نیز قبر پر سبز ٹہنی رکھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟</p>

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد سہیل

  • مقام: کراچی
  • تاریخ اشاعت: 21 جولائی 2014ء

موضوع:جدید فقہی مسائل

جواب:

اگر ممکن ہو تو قبر کو اندر سے پکا نہ کیا جائے، باہر سے پکی کروانے میں کوئی حرج نہیں۔ اس کی مزید وضاحت کے لئے ملاحضہ کیجئے:

قبر بنانے کا شرعی طریقہ کیا ہے؟

قبر پر سبز ٹہنی، گھاس یا پھول وغیرہ رکھنا سنتِ رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے۔ اس کی مزید وضاحت کے لئے ملاحظہ کیجئے:

کیا مزار پر چادر چڑھانا جائز ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 21 January, 2020 10:04:22 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3319/