Fatwa Online

کیا دورِ حاضر میں عورت بغیر محرم کے 92 کلو میٹر سے زیادہ سفر اکیلےکر سکتی ہے؟

سوال نمبر:3183

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ عورت بغیر محرم کے 92 کلو میٹر سے زیادہ سفر نہیں‌ کر سکتی، کیا یہ مسئلہ آج کے دور میں‌ بھی لاگو ہوتا ہے جبکہ دورِ حاضر میں سفر بہت آسان ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: سہیل جاوید

  • مقام: کراچی، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 15 اپریل 2014ء

موضوع:عورت کے احکام

جواب:

پیدل تین (3) دن کا سفر اور آج کل 48 میل تقریبا سوا ستتر (77.24) کلومیٹر سفر عورت محرم کے بغیر نہیں کر سکتی۔ یہ مسئلہ آج کے دور میں بھی لاگو ہوتا ہے اور قیامت تک لاگو رہے گا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 25 June, 2021 05:46:46 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3183/