Fatwa Online

کیا حلالہ کے لیے کسی سے کنٹریکٹ کیا جا سکتا ہے؟

سوال نمبر:3162

السلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ کیا طلاق کے بعد عورت حلالہ کے لیے کسی سے کنٹریکٹ کر سکتی ہے؟ یعنی حلالہ کرنے کے لئے ایک مخصوص وقت کے بعد وہ آدمی اس عورت کو چھوڑ دے گا، یا پھر اگر کسی کے ساتھ خاص طور پر نکاحِ حلالہ کیا جاسکتا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: وحید خالد

  • مقام: لاہور
  • تاریخ اشاعت: 19 اپریل 2014ء

موضوع:متعہ/ نکاح مؤقت

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں:

حلالہ کیا ہے؟ اس کا حکم کیا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 22 November, 2019 04:38:42 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3162/