لعنت سے کیا مراد ہے؟
                سوال نمبر:2906 
 السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ مجھے لعنت کے بارے میں معلوم کرنا ہے کہ لعنت سے کیا مراد ہے؟
                سوال پوچھنے والے کا نام: محمد حُسین
                - مقام: کراچی
 - تاریخ اشاعت: 12 نومبر 2013ء
 
                
                موضوع:متفرق مسائل
				
جواب: 
لفظ لعنت عربی زبان کا اسم مؤنث ہے۔ جس کے معنی پھٹکار، نفرتیں، سرزش، دھتکار، 
سخت سست اور برا بھلا کے ہیں۔
فیروز الدین، فیروز اللغات : 115، فیروز سنز لاہور راولپنڈی۔ کراچی
قرآن وحدیث میں بھی کئی بار استعمال ہوا ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
				مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
				Print Date : 04 November, 2025 02:49:03 PM
				Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2906/