Fatwa Online

کیا کپورے اور اوجری کھانا جائز ہے؟

سوال نمبر:2834

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا کپورے اور اوجری کھانا جائز ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: خان محمد قادری

  • مقام: میرپور خاص
  • تاریخ اشاعت: 23 ستمبر 2013ء

موضوع:خور و نوش

جواب:

کپورے کھانا مکروہ ہے اور اوجھری کو اگر اچھی طرح صاف کر لیا جائے تو کھا سکتے ہیں کوئی کراہت نہیں ہے۔

مزید وضاحت کے لیے یہاں کلک کریں
حلال جانور کے مکروہ اعضاء کون سے ہیں؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 25 April, 2024 03:27:08 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2834/