Fatwa Online

کیا چھوٹی عید جمعہ کو ہونے والا سال حکومت پر بھاری ہوتا ہے؟

سوال نمبر:2821

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ درست ہے کہ جس سال چھوٹی عید جمعہ کو ہو وہ سال حکومت پہ بھاری ہوتا ہے؟دلیل سے بیان کریں؟

سوال پوچھنے والے کا نام: طیب طاہر

  • مقام: کالا گجراں، جہلم
  • تاریخ اشاعت: 23 ستمبر 2013ء

موضوع:نماز عیدین   |  نماز جمعہ

جواب:

من گھڑت بات ہے، قرآن وحدیث اور کسی معتبر کتاب میں اس کا ذکر نہیں ہے۔ جو اس طرح کی باتیں کرے دلیل تو اس کو پیش کرنی چاہیے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 13 December, 2019 12:26:16 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2821/