Fatwa Online

کیا قرآن کا ایک ظاہری معنی ہیں اور 6 باطنی معنی ہیں؟

سوال نمبر:2809

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کہا جاتا ہے کہ قران کے ایک ظاہری معنی ہیں اور 6 باطنی معنی ہیں۔ وہ 6 معنی کونسے ہیں کیا ان کے کوئی نام بھی ہیں، اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔

سوال پوچھنے والے کا نام: شفیق احمد

  • مقام: سعودی عرب
  • تاریخ اشاعت: 23 ستمبر 2013ء

موضوع:تلاوت‌ قرآن‌ مجید

جواب:

حدیث مبارکہ میں ہے کہ ہر آیت کا ایک ظاہر ہوتا ہے ایک باطن۔ یعنی ایک ظاہری معنی اور ایک باطنی معنی ہوتا ہے۔ چھ (6) باطنی معنی کے بارے میں ہم نہیں جانتے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 18 April, 2024 10:55:30 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2809/