Fatwa Online

کیا بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی ہو سکتی ہے؟

سوال نمبر:2776

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی ہو سکتی ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: علی

  • مقام: روہڑی، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 09 ستمبر 2013ء

موضوع:زوجین کے حقوق و فرائض

جواب:

بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی ہو سکتی ہے لیکن ملکی قانون کی خلاف ورزی ہو گی۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
کیا دوسری شادی سے پہلے بیوی کی اجازت لینی پڑے گی؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 20 June, 2021 03:45:57 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2776/