کیا سالی سے زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
                سوال نمبر:2774 
 السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اپنی بیوی کی بہن یعنی سالی سے زنا کرنے سے کیا نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
                سوال پوچھنے والے کا نام: محمد الطاف
                - مقام: میانوالی، کالا باغ
- تاریخ اشاعت: 09 ستمبر 2013ء
موضوع:زنا  و بدکاری  |  نکاح
				
جواب: 
بیوی کی بہن یعنی اپنی سالی سے زنا کرنے سے نکاح نہیں ٹوٹتا، لیکن یہ اشد حرام فعل ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
				مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
				Print Date : 31 October, 2025 10:35:16 AM
				Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2774/