Fatwa Online

عمرہ کسے کہتے ہیں؟

سوال نمبر:277

عمرہ کسے کہتے ہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام:

  • تاریخ اشاعت: 24 جنوری 2011ء

موضوع:عمرہ کے احکام و مسائل

جواب:

حج کے مقررہ دنوں کے علاوہ احرام باندھ کر کعبہ کے طواف اور صفا مروہ میں سعی کرنے کو عمرہ کہتے ہیں۔ اس کے ادا کرنے کے بعد سر منڈوا کر یا بال کتروا کر احرام کھول دیا جاتا ہے۔ عمرہ سنت ہے، واجب نہیں اور سال میں کئی بار ہو سکتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 24 April, 2024 04:31:48 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/277/